الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جنازہ کو جمعہ تک مؤخر کرنا

سوال

اگر کسی کے یہاں بروز جمعہ بوقت صبح میت ہو جائے اور اسکے وارث اسکو بعد نماز جمعہ اسلئے دفن کرتے ہیں کہ جمعہ میں نماز جنازہ پڑھی جاوے تو زیادہ ثواب ہے ایسا عقیدہ کرنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

میت کو محض اسلئے اتنی دیر تک روکے رکھنا مکروہ ہے، مستحب اور افضل یہ ہے کہ اسکے دفن میں جلدی کی جائے اگر ایسے وقت انتقال ہوا ہے، کہ اسکے دفن کرنے میں جمعہ کے فوت ہونے کا اندیشہ ہے تو پھر نماز جمعہ تک مؤخر کر دیں۔ کذا فی الطحطاوی ص : ۳۳۲.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو