الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صفوف نماز جنازہ میں بچوں کی صف

سوال

اگر بالغ مردوں کی آخری صف کو پورا کرنے کیلئے بچوں کو دونوں کناروں سے کھڑا کر لیا جائے تو کیا حکم ہے؟ ایسا کرنا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

اس کی کیا ضرورت ہے، ان کی صف مستقل بنادی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو