الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میت کی نماز جنازہ چار پائی پر

سوال

کیا میت کو چار پائی پر رکھ کر نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

میت کو چار پائی پر رکھ کر نماز جنازہ درست ہے، مگر چار پائی پاک ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو