صفوف جنازہ میں کونسی صف افضل ہے؟
سوال
نماز جنازہ کے بارے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس میں صف اول کا ثواب آخری صف والوں کو ملتا ہے، اور وہ اس کی دلیل میں اول الصفوف اخرها پیش کرتے ہیں پتہ نہیں یہ حدیث ہے یا کسی کا مقولہ؟ بعض لوگ کہتے ہیں یہ گڑ بڑ مسئلہ ہے اس سے انتشار ہوتا ہے۔
جواب
یہ مسئلہ کبیری ص: ۵۸۵، میں بھی اسی طرح ہے، افضل صفوف الرجال في الجنازة أخرها وفي غيرها اولها اظهارًا للتواضع لتكون شفاعته ادعى للقبول. صحیح مسائل کتابوں میں چھپے ہوئے ہیں پڑھائے جاتے ہیں فتاوی میں لکھے جاتے ہیں، زبانی بتائے جاتے ہیں عوام میں زیادہ سے زیادہ شائع کئے جاتے ہیں ان سے کوئی گڑ بڑ نہیں گڑ بڑ کا سبب تین چیزیں ہیں علم نہ ہونا، ناقص علم ہونا، یا پھر طبیعت میں عناد کا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔