الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جائے نماز پر نماز جنازہ

سوال

جنازہ کی نماز اگر جائے نماز بچھا کر پڑھی جائے تو اسمیں کوئی حرج نہیں تو ہے؟

جواب

اپنی جائے نماز بچھا کر پڑھا دے تو کوئی حرج نہیں ہے، مگر یہ جز وکفن نہیں ہے، اور اس کا التزام درست نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو