الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غائبانہ نماز جنازه

سوال

(۱) غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا حنفیوں کے نزدیک جائز ہے یا نہیں، اگر جائز ہے تو کس وجہ سے مکمل تحریر فرما دیں۔ (۲) کیا ائمہ اربعہ میں سے کسی کے نزدیک جائز ہے یا نہیں اگر جائز ہے تو کس کے نزدیک اور کیونکر؟ (۳) ایک واقعہ حدیث کا یاد پڑتا ہے، کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی تھی وہ کون تھے اور اس کی کیا وجہ تھی۔

جواب

(۲) امام شافعی اور امام احمد کے نزدیک جائز ہے اور انکی دلیل یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی پر صلوة غائبانہ پڑھی ہے، امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک نا جائز ہے، وہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیسا منے نجاشی کا جنازہ کر دیا گیا تھا اور درمیانی حجابات اٹھا دیئے گئے تھے پس وہ جنازہ حاضر تھا، غائب نہ تھا ومن ذلك قول الشافعي واحمد بصحة الصلوة على الغائب…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو