مسافر پر نماز جنازه
سوال
اگر کوئی شخص مسافر چلا جا رہا ہے تو اسکے راستہ میں مسلمانوں کا جنازہ دفناتے ہوئے ملا تو اب اس مسافر کے واسطے آگے چلنا حرام ہے یا نہیں؟ کیوں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر مسافر جنازہ کی نماز ادا نہ کرے اور مٹی وغیرہ نہ ڈالے تو اس مسافر کے واسطے آگے چلنا حرام ہے۔
جواب
نماز جنازہ فرض کفایہ ہے یعنی اگر بعض ادا کر لیں تو سب کے ذمہ سے ساقط ہو جاتی ہے، پس اگر اس جنازہ پر نماز پڑھی جا چکی ہے تو مسافر کے لئے نماز کا سوال ہی نہیں رہا، اور اگر نہیں پڑھی گئی تو بہتر یہ ہے کہ یہ مسافر بھی نماز میں شریک ہو جائے، ہاں اگر کچھ دشواری ہو یا اسکو جانے کی جلدی ہو اور نماز میں تاخیر ہو تو یہ مسافر نماز جنازہ نہ پڑھنے سے بھی گنہ گار نہ ہوگا، یہی حال دفن کرنے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔