الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خود کشی کر نیوالے اور نشہ کی حالت میں مرنیوالے کی نماز جنازہ

سوال

خودکشی کرنے والیکی نماز جنازہ ادا ہوگی یا نہیں؟ شراب یا اور کسی نشہ کی حالت میں مرنے والے کی نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟

جواب

جس مسلمان نے خودکشی کر لی اس پر بھی نماز جنازہ پڑھی جائیگی۔ اور جس مسلمان کا نشہ کی حالت میں انتقال ہوا اسکی بھی نماز جنازہ پڑھی جائیگی

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو