الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جنازہ اقدس ﷺ میں کتنے آدمی تھے؟

سوال

حضور اکرم ﷺ کے جنازہ کی نماز میں کتنے اشخاص شریک ہوئے؟

جواب

جنازه مقدسہ کی نماز اگر جماعت کے ساتھ بیک وقت ہوتی تو ممکن تھا کہ شرکت کرنے والوں کا تخمینہ کر لیا جاتا مگر وہاں تو بغیر امام کے ہی لوگ آ آ کر نماز پڑھتے رہے جن کی کوئی تعداد نہیں بتائی جا سکتی۔ نماز کی یہ صورت حضرت ابوبکر صدیق کی تجویز سے تھی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو