الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچاؤں پر صلوٰۃ جنازہ

سوال

سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے چچا تھے، جس میں صرف دو چچا ایمان لائے تھے، حضرت عباس اور حضرت حمزہ اور بقیہ سات یا نو ایمان نہیں لائے تھے، ابولہب وابوطالب ان کے جنازہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی تھی یا نہیں؟

جواب

گنتی تو آپ کو خود بھی معلوم ہے جیسا کہ تحریر کر رہے ہیں صلوٰۃ جنازہ کیلئے میت کا اسلام شرط ہے۔ (کذا فی البحر ص: ۱۷۹، ج : (۱) ابتداء منافقین کے ساتھ ظاہری طور پر مسلمانوں جیسا معاملہ کیا جاتا تھا، جب عبد اللہ ابن ابی بن سلول کا واقعہ پیش آیا تو اس کے بعد منافقین پر بھی صلوٰۃ جنازہ کی ممانعت ہوگئی اور کفار پر تو صلاۃ جنازہ کبھی پڑھی نہیں گئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو