الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خود ڈوب کر مرنے والے کی نماز جنازہ اور بخشش

سوال

ایک آدمی کنویں میں گر کر مر گیا تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے یا نہیں؟ اس کی بخشش ہو گی یا نہیں؟

جواب

فتوی ہے کہ جو شخص خود کشی کرے خواہ ڈوب کر یا کسی اور طرح سے اس کی بھی نماز جنازہ پڑھی جائے اور دعا کی جائے کہ خداوند تعالی اسکے جرم عظیم کو معاف فرمائے۔ من قتل نفسه ولو عمداً يغسل ويُصلّى عليه به يفتى وان كان اعظم وزراً من قاتل غيره ا هـ در مختار ص: ۵۸۴، ج ۱، مطلب في صلاة الجنازة.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو