الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قاتل پر نماز جنازه

سوال

ایک مسلمان نے دوسرے مسلمان کو عمداً قتل کر دیا تو اس کو حکومت کی جانب سے پھانسی کا حکم ہو گیا، اس کے جنازے کی نماز کا کیا حکم ہے۔

جواب

وہ سخت گنہ گار ہے، لیکن نماز جنازہ ضرور پڑھی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو