الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز جنازه مکرر

سوال

ایک جنازہ کی نماز با جماعت دوبارہ ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اس میں کچھ نئے لوگ اور کچھ پرانے بھی شامل ہو سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

نماز جنازہ اگر ولی کی اجازت کے بغیر پڑھ لی گئی تو ولی کو دوبارہ پڑھنا درست ہے، اور اس میں نئے لوگ شریک ہو سکتے ہیں، اور جو لوگ پہلے پڑھ چکے ہیں وہ نہ شریک ہوں: فان صلى غيره اى غير من له حق التقدم اعادها ان شاء ولا يعيد معه من صلّى مع غيره الخ كذا في مراقی الفلاح ص: ۴۸۶، مصری۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو