الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز عید و جنازہ میں ترتیب

سوال

عید کے دن اگر جنازہ آجائے تو نماز عید و جنازہ و خطبہ میں کیا ترتیب رکھنا چاہئے۔

جواب

وتقدم صلاتها اى صلاة العيد على صلاة الجنازة اذا اجتمعا لانه واجب عينا والجنازة كفاية وتقدم صلوة الجنازة على الخطبة اى خطبة العيد وذلك لفرضيتها وسنية الخطبة ا هـ . (درمختار وشامي ص: ۸۶۵، ج: ۱) اس سے معلوم ہوا کہ اول نماز عید ہوگی پھر نماز جنازہ پھر خطبہ عید۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو