نماز جنازه مکرر
سوال
میت کی نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد تین چار شخص اور آگئے تو انکے لئے میت کی نماز دوبارہ پڑھنے کیلئے علماء دین کیا حکم فرماتے ہیں؟
جواب
اگر ولی نے اول نماز جنازہ پڑھی ہے یا اس کی اجازت سے پڑھی گئی ہے تو پھر اور کو دوبارہ پڑھنا درست نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔