الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز جنازہ کے وضو سے فرض نماز

سوال

نماز جنازہ پڑھ کر اس کے وضوء سے نماز ظہر یا عصر پڑھ سکتے ہیں یا نہیں قرآن وحدیث سے تحریر کریں۔

جواب

نماز جنازہ کیلئے وضو کر کے اس سے ظہر و عصر پڑھنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو