الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز جنازہ بلا وضو

سوال

جنازہ کی نماز امام نے بلا طہارت پڑھا دی تو اس صورت میں مقتدیوں کی نماز ادا ہو گی یا نہیں؟

جواب

جس جنازہ کی نماز امام نے بلا وضو پڑھادی تو صحیح نہیں ہوگی، نہ امام کی نہ اسکے مقتدیوں کی۔ اگر دفن کر دیا گیا ہے تو قبر پر پڑھ لی جاوے جب تک میت کے پھٹنے کا غالب گمان نہ ہو ورنہ استغفار کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو