نماز جنازہ متعدد دفعه
سوال
جنازہ کی نماز دو دفعہ یا تین دفعہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
جنازہ کی نماز ایک دفعہ ہے اس سے زائد نہیں۔ ہاں اگر ولی جنازہ نے ابھی نماز نہیں پڑھی بلکہ کسی اور نے پڑھ لی ہے، پھر ولی پڑھنا چاہے تو اس کو اجازت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔