الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خنثی بچہ کی نماز جنازہ

سوال

اگر کوئی لڑکا زندہ پیدا ہوا اور اس کے پاخانے پیشاب کی راہ بالکل نہ ہو تو اس پر نماز جنازہ لڑکی کی یا لڑکے کی کس کی پڑھی جاوے گی۔ فقط

جواب

ایسے بچہ پر لڑکی کے احکام جاری ہونگے بغیر ان چند مخصوص احکام کے جن کو اشباہ ص: ۲۴۴، میں نقل کیا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو