کفن وغیرہ کیا شوہر کے ذمہ ہے
سوال
ہندہ کے مرنے کے بعد جو عرفا یا شرعا لازمی اخراجات ماتم مثلاً کفن یا خیرات وغیرہ کئے جاتے ہیں وہ ہندہ کے ترکہ میں سے ہوں گے یا خاوند کے ذمہ لازم ہوں گے۔
جواب
زوجہ کا کفن مفتی بہ قول پر زوج کے ذمہ لازم ہے: واختلف في الزوج والفتوى على وجوب كفنها عليه ا هـ تنوير ص: ۹۰۵، ج: ۱ . خیرات کے متعلق یہ ہے کہ اگر میت نے وصیت کی ہے تو ایک ثلث میں اس کو نافذ کرنا ضروری ہوگا اور اس سے زائد میں ورثہ کی اجازت پر موقوف ہے اگر ورثہ بالغ ہوں اور اجازت دیدیں تو زائد میں وصیت نافذ ہو سکتی ہے، ورنہ نہیں، اگر وصیت نہیں کی تو انتقال کے بعد سے تمام ترکہ میت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔