نابالغ کا کفن
سوال
میت نابالغ کو کتنے کپڑے دینا چاہئے؟
جواب
اگر بلوغ کے قریب ہے، تو وہ بالکل بالغ کے حکم میں ہے، اگر اس سے بھی کم ہو تب بھی بہتر یہی ہے، کہ پورا کفن دیا جائے تا ہم ایک کپڑے میں دفن کرنے میں بھی مضائقہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔