الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت کا کفن کس کے ذمہ ہے

سوال

عورت کو اکثر کفن اس کے والدین کی طرف سے دیا جاتا ہے، کیا یہ حکم شرعی ہے کہ کفن عورت کے سسرال والوں کی طرف سے نہ ہو؟

جواب

نہیں یہ شریعت کا حکم نہیں بلکہ خلاف شرع رواج ہے شرعاً کفن شوہر کے ذمہ ہے، اگر وسعت نہ ہو تو پھر عورت کے ترکہ سے کفن دیا جاوے گا۔ هكذا في كتب الفقه من المختار . (والطحطاوی ص:۴۸۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو