کفن کو مشین سے سینا اور اس کو تہہ کرنا
سوال
کفن کو مشین سے سلائی کر سکتے ہیں اور کفن کو تہہ کر کے لایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
کفن کو تہہ کر کے لانا اور مشین سے سینا سب درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔