کفن پر کلمہ لکھنا
سوال
میت کے سینے پر کفن پہناتے وقت بعض لوگ کلمہ لکھتے ہیں کیا یہ جائز ہے
جواب
قلم سے روشنائی سے لکھنا منع ہے، بعض حضرات محض انگلی کے اشارہ سے لکھ دیتے ہیں، اس میں کوئی بے ادبی نہیں، مگر ثابت بھی نہیں، اگر کوئی اشارہ سے لکھ دے تو اس سے نزاع نہ کریں، نہ تاکید کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔