اپنے کفن دفن کے لئے اپنی زندگی میں سامان خرید کر رکھنا
سوال
زید چاہتا ہے کہ اپنی کمائی سے زندگی میں مکمل کفن دفن کا سامان خرید کر محفوظ کر لے کیا ایسا عمل جائز ہے؟ مع دلیل کے لکھیں۔
جواب
درست ہے، بعض صحابہ کرام سے بھی کفن کا محفوظ رکھنا ثابت ہے، جیسا کہ صحاح کی روایت میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔