الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میت کو کورے گھڑے سے غسل دینا

سوال

میت کو جیسا کہ ہندوستان میں رسم ہے کہ کورے گھڑے و بدھنے سے غسل دیتے ہیں کیا اپنے مکانوں کے گھڑے بالٹی اور لوٹوں سے غسل نہیں دے سکتے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم وصحابہ کے وقت کیا قاعدہ تھا؟

جواب

ہندوستان کا یہ رواج بے اصل ہے اور قابل ترک ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو