الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میت کو فقیروں کے ذریعہ غسل دلانا

سوال

ہمارے یہاں دستور ہے کہ میت کو فقیروں سے غسل دلاتے ہیں، اور ان کو نماز وغسل کی خود بھی توفیق نہیں ہوتی قطعی بے دین ہوتے ہیں، اور ان کو کافی معاوضہ دیتے ہیں، کیا یہ طریقہ درست ہے؟

جواب

میت کو غسل فقیروں سے دلانا جب کہ وہ نا واقف ہوں قبیح ومذموم ہے، میت کی حق تلفی ہے اہل میت علماء اس کو غسل دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو