الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غسل میت کے وقت پیرکس طرف ہوں اور غیر سنجی کے ذبیحہ کا کیا حکم ہے

سوال

مردہ کو غسل دینے کا کیا طریقہ ہے، اگر لحد مشرق ومغرب کو کھودی تو سر پیرکس طرف ہونے چاہئے، اور لحد جنوب وشمال کھودی جائے، تو سر پیر کس طرف ہونے چاہئیں، جو آدمی استنجاء نہیں سکھاتا ہے، کیا وہ شخص جانور حلال کر سکتا ہے یا نہیں، شرع کا پابند بھی نہیں ہے؟

جواب

میت کو غسل دینے کے لئے جس طرح سہولت ہو درست ہے، مشرق و مغرب ہو تو پیر مشرق کی طرف بھی کر سکتے ہیں، شمال و جنوب ہو تو پیر جنوب کی طرف مناسب ہے، ہر مسلمان کا ذبیحہ درست ہے، جبکہ وہ شرعی قاعدہ سے ذبح کرے، احکام شرع جس قدر آدمی ترک کرتا ہے، اسی قدر وہ جواب دہ اور گنہگار ہے، اسلئے پابندی لازم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو