الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غسل میت کے بعد پاخانہ نکل آیا

سوال

میت کو غسل دے کر کفن بھی پہنا چکے، اس کے بعد پاخانہ نکل آیا، اس حالت میں کیا حکم ہے؟ دوبارہ غسل دیں گے اور نیا کفن دیں گے۔ یا اسی کفن میں لپیٹیں گے؟

جواب

جتنا حصہ بدن کا اور کپڑے کا ناپاک ہو گیا اس کو پاک کر دیا جائے، دوبارہ غسل دینے یا کفن کو بدلنے کی ضرورت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو