مردہ کے بدن سے ناپاکی نکلے تو کیا حکم ہے؟
سوال
جو مرد یا عورت بعد مرنے کے ناپاکی دیکھ لے ایک انچ، تو کس طرح ناپاکی پاک ہو؟
جواب
کسی مردے کے بدن سے اگر کچھ ناپاکی نکلے تو اس کو پاک کر دیا جائے، بغیر پاک کئے نماز جنازہ نہیں ہوگی، اگر سوال کا کچھ اور مطلب ہے تو واضح کیجئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔