میت کے غسل میں میت کا پاؤں کس طرف ہو
سوال
میت کو غسل دینے کے وقت اس کے پاؤں کس طرف کرنا چاہئے اگر قبلے کی طرف کئے جائیں۔ تو جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جس طرف سہولت ہو اگر قبلے کی طرف پاؤں ہو جائیں تو یہ بھی گناہ نہیں : ويوضع الميت كيف اتفق على الاصح قاله شمس الائمة السرخسى وقيل عرضا وقيل الى القبلة فتكون رجلاه اليها كالمريض اذا اراد الصلوة ايماء وفي القهستاني عن المحيط وغيره انه السنة اهـ طحطاوی ص : ۳۱۰.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔