غسل میت میں ڈھیلے سے استنجاء
سوال
میت کو بوقت غسل ڈھیلے سے استنجاء کرانا کیسا ہے؟ مدلل جواب دیں۔
جواب
پانی سے استنجاء کے متعلق زیلعی، بحر، طحطاوی وغیرہ میں طرفین کے نزدیک اس کی تائید مذکور ہے اور امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ نے منع فرمایا ہے۔ لیکن اعلیٰ درجہ یہ ہے کہ اول ڈھیلے سے صفائی کی جائے پھر پانی سے، جیسا کہ درمختار میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔