الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دیا تھا

سوال

کیا یہ روایت صحیح ہے، کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بعد الوفات بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل دیا تھا، اگر غسل دیا تھا تو کوئی خاص وجہ تھی یا عام حکم ہے یا بوجہ زوجیت ان کا رشتہ تا قیامت منقطع نہیں ہوا تھا۔

جواب

اولاً اس روایت میں کلام ہے ثانیاً اس کا محمل انتظام و اہتمام ہے، ثالثا یہ خصوصیت مقام ہے، جس کا اظہار عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے انکار کے جواب میں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا۔ کذا فی رد المحتار

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو