کیا بیوی شوہر کو غسل دے سکتی ہے
سوال
اکثر عورتیں شوہر کے مرنے کے بعد اپنے شوہر کو ہاتھ نہیں لگاتی ہیں جہلاء عورتوں کا خیال ہے کہ نکاح ٹوٹ جاتا ہے، یہ کہاں تک درست ہے، عورتیں ایام عدت میں شوہر کی زوجیت میں چار ماہ اور دس دن اس کے نکاح میں رہتی ہیں، اس لئے ضرورت کے وقت شوہر کو غسل بھی دے سکتی ہیں تو پھر کس طرح چھونے سے پرہیز کیا جاتا ہے؟
جواب
عورتوں کا یہ خیال غلط ہے بلکہ عورت کیلئے شرعاً جائز ہے کہ شوہر کو بعد موت کے کفن اور غسل دے دلیل وہی ہے جو آپ نے لکھی ہے۔ (کذا فی رد المحتار ص: ۵۷۶)۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔