الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے قرآن کریم پر پیر رکھا تھا؟

سوال

ہمارے یہاں ایک مولوی صاحب تشریف لائے دوران تقریر انہوں نے فرمایا کہ ایک مرتبہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے کھیلتے ہوئے قرآن پاک پر پاؤں رکھ دیا۔ صحابہ رضی اللہ عنہ کو ناگوار گزرا تو حضور ﷺ نے فرمایا اس میں کیا حرج ہے کہ ایک قرآن دوسرے قرآن پر رکھا گیا یعنی حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے پاؤں کو قرآن فرمایا....۔

جواب

یہ روایت کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے قرآن کریم پر پیر رکھ دیا جو کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو نا گوار گزرا، اس پر حضور ﷺ نے یہ فرمایا کہ اس میں حرج کی کیا بات ہے ایسا ہوا کہ ایک قرآن دوسرے قرآن پر رکھا گیا کسی حدیث کی کتاب میں نہیں دیکھا درایہ بھی صحیح نہیں قرآن کریم لکھا ہوا یکجائی طور پر اس وقت کہیں موجود نہیں تھا کوئی حصہ کسی کے پاس تھا کوئی حصہ کسی کے پاس تھا حضرت ابو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو