الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

”داڑھی کے بال اکھاڑ کر پیشاب کرونگی“ کہنے والی عورت کی سزا

سوال

عبد الغفار کی بچی اہلیہ نظر محمد نے عبدالغفار سے کہا کہ تمہاری ڈاڑھی کے بال اکھاڑ کر میں پیشاب کروں گی ایک مرتبہ اہلیہ عبدالغفار کو کہا کہ خواجہ غریب نواز سے ایسا ویسا کروا کر آغوش بھروانے گئی تھی ایسی عورت کس جرم کی مرتکب ہے اور کیا سزا ہے؟

جواب

جو الفاظ درج سوال ہیں وہ شرعاً نہایت سخت ہیں ان پر سزا دینے کی قوت نہیں شوہر خود ایسی عورت سے تعلق کم کر دے، اس کا ہاتھ کا پکایا ہوا کھانا نہ کھائے اسکے ساتھ سلام کلام بند کر دے ساتھ رہنا سہنا ترک کر دے یہاں تک کہ جس کو یہ کہا ہے اس سے معافی مانگے توبہ کرے بس اتنی ہی سزا اصلاح کیلئے کافی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو