ڈاڑھی کی توہین
سوال
ڈاڑھی منڈانا اور ڈاڑھی والوں کی توہین کرنا مثلا گالوں پر کوڑا ہے جنگل ہے ایسے الفاظ کہنا کیسا ہے؟
جواب
ڈاڑھی کا منڈانا نا جائز اور اسکا مذاق اڑانا سخت خطرناک امر ہے کہ نبی کریم ﷺ کی سنت کا مذاق ہے، اگر اس نیت سے مذاق اڑایا جاتا ہے تو کفر ہے، رجل قال لآخر احلق راسک وقلم اظفارک فان هذه سنة فقال لا افعل وان كان سنة فهذا كفر لانه قال على سبيل الانكار والرد وكذا في سائر السنن خصوصاً في سنة هي معروفة وثبوتها بالتواتر اه مجمع الأنهر ص ۷۰۰ ج ۱ يحرم على الرجل قطع لحيته اه در مختار قص…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔