پگڑی کی اہانت
سوال
ایک مولوی صاحب سر پر پگڑی باندھنے سے ایک بڑے سور کی طرح لگتے ہیں، اس کے جواب میں، میں بول اٹھا: پگڑی کی اہانت کرنا بہت بُری بات ہے، اس لئے کہ وہ رسول کریم ﷺ کی ایک پسندیدہ چیز ہے، آپ اسے استعمال کرتے تھے، ہر مسلمان کو کرنا چاہئے؟ تم اسے استعمال کرنے سے نہیں روک سکتے ہو، اس مولوی صاحب کے ساتھ اگر تمہیں شخصی عداوت ہے تو اُسے تم گالی دے سکتے ہو، مار سکتے ہو، پگڑی کی طرف دیکھ کر اہانت مت کرو، گالی مت دو، اسکے جواب میں اور ایک شخص بول اٹھا، پگڑی استعمال نہ کرنے سے ویسا کچھ نفع ضروری نہیں، یہاں تک کہ تم کیا جانتے ہو۔
جواب
اگر سور کے ساتھ تشبیہ دینے سے مقصود عمامہ مسنونہ کا استخفاف ہے تو یہ موجب کفر ہے، کفر الحنفية بالفاظ كثيرة وافعال تصدر كمن استقبح من اخر جعل بعض العمامة تحت حلقه او احفاء شاربه اه شامی ص ۲۸۲ ج ۳۔ اور اگر ان مولوی صاحب کی تذلیل مولوی اور عالم دین ہونے کی وجہ سے ہے تو یہ بھی کفر کی بات ہے، والاستخفاف بالعلماء لكونهم علماء استخفاف بالعلم والعلم صفة الله تعالى منحه فضلاً على خيار…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔