حلالہ کے منکر کا حکم
سوال
اگر کوئی حلالہ کے حکم کو تسلیم نہ کرے اور یہ کہے کہ یہ حکم شریعت اسلام کا نہیں ہو سکتا ہے میں اسکو تسلیم نہیں کرتا ہوں تو ایسے شخص کے بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟
جواب
وہ جاہل ہے نا واقف ہے ضال ہے، كما صرح به الكمال ابن همام في فتح القدیر، اس کو فوراً توبہ لازم ہے ورنہ اس کا ایمان سخت خطرہ میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔