نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ساز پر سننا
سوال
نبی پاک ﷺ کی شان میں نعت شریف مع ساز کے سننا کیسا ہے؟ جب کہ نعت کے الفاظ پر غور کرتا ہو قطع نظر کرتے ہوئے ساز کے بالکل دھیان ہی نہ دیتا ہو۔
جواب
ساز کے ساتھ نعت شریف کو پڑھنا نہایت خطرناک ہے فقہاء نے اس پر بہت سخت حکم لگایا ہے، سننے والا ایسی خطرناک چیز کو سن کر خود بھی خطرہ مول لیتا ہے اگر چہ اس کا دھیان ساز کی طرف نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔