الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ذات وصفات رسول پر تنقید

سوال

آقائے دو عالم ﷺ کی ذات وصفات، علم اور شان میں ادنی ترین نقص کے معتقد اور تنقیص کرنے اور کہنے والے کے لئے شرعاً کیا حکم ہے؟

جواب

آقائے دو عالم سید الاولین والآخرین امام المرسلین ﷺ اپنی ذات مقدسہ، صفات مبارکہ علم اعلیٰ کے اعتبار سے خدائے پاک کے نزدیک ہر مخلوق سے بلند محبوب، مقرب ہیں، حضرت آدم علیہ السلام اور انکے علاوہ سب آپکے جھنڈے کے نیچے ہونگے۔ دست مبارک میں لواء الحمد ہو گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو