الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت نبی اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کے الفاظ کہنا

سوال

جبکہ شریعت کا مسئلہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے رسول اکرم ﷺ کو جس طرح چاہیں ارشاد فرمائیں، لیکن اُمت کو یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ حضور ﷺ کی شان میں ایسے الفاظ کہے جس سے گستاخی ٹپکتی ہو مثلاً یہ لفظ استعمال کرے کہ اللہ تعالیٰ نے معاذ اللہ رسول اکرم ﷺ کو ڈانٹا، یا یہ لفظ استعمال کرے کہ قیامت کے دن امت میں سے بعض لوگ نبیوں کو چھڑائیں گے، یعنی اللہ تعالیٰ کی پکڑ سے یا نبیوں کے درمیان معاذ اللہ منصف یا حج ہوں گے، ایسے لوگوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب

یہ بات بالکل مسلم ہے کہ حضرت نبی اکرم ﷺ کی شانِ اقدس میں کسی بھی قسم کی گستاخی کرنے سے ایمان سلامت نہیں رہتا ہے البتہ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کسی مصنف نے کوئی بات لکھی انتہائی احترام کو ملحوظ رکھ کر، گستاخی اس کے حاشیہ خیال میں بھی نہیں، مگر اس کی تحریر پڑھنے والا کچھ تصورات اپنے ذہن میں لئے ہوئے ہے جس کی وجہ سے کبھی دانستہ کبھی نا دانستہ ایسا مطلب تجویز کرتا ہے، جس سے گستاخی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو