الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضور اکرم ﷺ کے لئے لفظ ملا

سوال

۱۶ فروری ۱۹۸۰ء کو سورج گرہن ہوا تھا۔ ایک صاحب مسجد میں کھڑے ہو کر سورج گرہن کے متعلق تقریر کرنے لگے اور دوران تقریر میں یہ کہا ملا کی دوڑ مسجد تک اور بڑا ملا رسول اللہ ہمارے بڑے ملا نے نماز پڑھی ہے ہم لوگوں کو بھی نماز پڑھنی چاہئے اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ بڑا ملا رسول اللہ کا لفظ حضور ﷺ کی شان میں استعمال کرنا درست ہے یا نہیں ایسے شخص پر اور سامعین پر توبہ واستغفار وتجدید ایمان لازم ہے کہ نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب عنایت کریں۔

جواب

ملا (منلا) بہت بڑا تعظیمی لفظ ہے جید عالم اور مقتدی کیلئے یہ لفظ وضع کیا گیا تھا۔ چنانچه افغانستان، فرات، بخاری، وغیرہ کے اونچے علماء کیلئے یہ لفظ بولا جاتا ہے۔ اور کتابوں میں بھی موجود ہے جیسے ملا علی قاری وغیرہ اور ظاہر ہے کہ حضرت نبی اکرم ﷺ تمام عالموں سے بڑے عالم اور تمام مقتداؤں سے بڑے مقتدی ہیں، اگر اسی مقصد کے تحت یہ لفظ کہا گیا ہے تو اس کی وجہ سے تجدید ایمان وتجدید…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو