الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رسول اللہ ﷺ کو گالی دینے والے کا حکم

سوال

اگر کوئی مسلمان العیاذ باللہ حضرت نبی اکرم ﷺ کی نسبت نا جائز دشنام (گالی) دیدیگا، بصورت شرع محمدی ﷺ کے اس شخص کا کیا حکم ہے؟ لائق توبہ واستغفار ہے یا کہ لائق قتل ہے؟

جواب

جو شخص شان اقدس صلی اللہ علیہ وسلم میں (نعوذ باللہ) گالی بکے وہ مرتد اور خارج از اسلام ہے، اس کو توبہ اور تجدید ایمان وتجدید نکاح لازم ہے، اگر وہ توبہ نہ کرے تو واجب القتل ہے، درمختار ص ۴۰۱ ج ۳ میں اس پر فصل بحث مذکور ہے، علامہ شامی نے ایک رسالہ مستقل لکھا ہے، دیگر اکابر علماء کے بھی رسائل ہیں، الصارم المسلول في شاتم الرسول وغیرہ لیکن اس حکم پر عمل کیلئے شرائط ہیں ان کا بھی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو