الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اُمّی کی تشریح

سوال

زید نے اپنی تقریر سیرت رسول مقدس ﷺ کے دوران”امی“کے معنی بیان کئے اور ان پڑھ جاہل اور جاہل مطلق کہا اور کہا میں یہ دعوٰی سے کہہ سکتا ہوں کہ امی کے معنی جاہل مطلق کے ہیں، کیا ان معنوں سے توہینِ رسول کریم ﷺ نہیں ہے؟ اور اگر ہے تو زید کیلئے کیا حکم ہے؟

جواب

امی اس شخص کو کہتے ہیں جس نے کسی سے لکھنا پڑھنا نہ سیکھا ہو، نہ کسی مدرسہ میں داخل ہو، نہ کسی اتالیق کے پاس پڑھا ہو، حضرت رسول مقبول ﷺ نے اس دنیا میں کسی سے لکھنا پڑھنا نہیں سیکھا ہے یہاں کوئی آپ کا استاذ نہیں لیکن اللہ تبارک وتعالیٰ نے آقائے نامدارﷺ کو اتنا علم عطافرمایا کہ اولین وآخرین میں سے کسی کو اتنا نہیں ملا، نہ کوئی فرشتہ آپ کے برابر ہو سکتا ہے نہ کوئی پیغمبر، شانِ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو