الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز قضا ہونے پر یہ کہنا کہ نماز تو حضور ﷺ کی بھی قضا ہوئی ہے

سوال

ایک مولوی صاحب کی فجر کی نماز قضا ہوگئی، جب لوگوں نے ان سے کہا کہ جب آپنے نماز قضا کر دی تو ہم جیسے لوگوں کا کیا حال ہوگا، تو برجستہ انہوں نے فرمایا کہ نماز تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی قضا ہوئی، جس سے لوگوں پر غلط اثر پڑا۔ ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب

ایک جہاد سے واپس تشریف لاتے ہوئے ایک مقام پر پورے انتظام کے باوجود فجر کی نماز قضا ہو گئی تھی، نیز ایک جہاد کی مشغولی میں نماز کی مہلت ہی نہیں ملی اس وقت نماز قضا ہوئی، جس کا حضور اکرم ﷺ کو بے حد افسوس اور قلق ہوا، حتی کہ آپ نے بد دعا بھی فرمائی کہ اللہ تعالیٰ ان دشمنوں کی قبروں کو آگ سے بھر دے، انہوں نے ہم کو نماز بھی نہیں پڑھنے دی لیکن اگر آج کسی کی نماز قضا ہو جائے تو اس کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو