”اگر نبی اس زمانہ میں ہوتا وہ بھی ٹیری کاٹ پہنتا“ کہنا
سوال
مولوی صاحب سے ایک روز ایک شخص نے کہا کہ ٹیری کاٹ تم کیوں پہنتے ہو؟ تو فوراً جواب دیا کہ اگر نبی اس زمانے میں ہوتا تو وہ بھی ٹیری کاٹ پہنتا، اس بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب
یہ جواب بھی اہل علم حضرات کے لائق نہیں پست جواب ہے، بہت سے بہت یہ کہہ سکتے ہیں کہ شرعاً اس کی ممانعت نہیں (اگر واقعتاً ممانعت نہ ہو)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔