خدا اور رسول کے حکم کے خلاف کرنے کا کسی کو حق نہیں
سوال
کسی شخص کو یہ حق ہے کہ اپنی رائے سے دین میں کچھ کہے اور حکم لگائے؟
جواب
حکم شرعی کے خلاف اپنی رائے سے دین میں حکم لگانے کا کسی کو حق نہیں، اور اس کا ایسا حکم بالکل قابل قبول نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔