الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

” اللہ تعالیٰ بے انصاف ہے “کہنا

سوال

عورتوں میں آپس میں اولاد کی بابت گفتگو تھی، ایک عورت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ بہت بے انصاف ہے کسی کو اولاد دیتا ہے کسی کو اولاد نہیں دیتا ہے کیا یہ کلمہ کفر ہے؟ کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ توبہ کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

یہ کلمہ کہ اللہ تعالی بہت بے انصاف ہے کسی کو اولاد دیتا ہے کسی کو اولاد نہیں دیتا، یہ کلمہ کفر ہے نعوذ بالله منه استغفر الله۔ اس کے ذمہ ضروری ہے کہ توبہ واستغفار کرے اور تجدید ایمان کرے اور نکاح بھی دوبارہ پڑھوائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو