الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اللہ تعالیٰ کی شان میں بے ادبی

سوال

دو چار آدمی مسجد میں وضو کر رہے تھے، زید غصہ میں کہنے لگا، اللہ واللہ کچھ نہیں ہے ایسے جملہ سے زید کو روکا گیا تو زید کہنے لگا کہ میرے دل میں تو اللہ ہے، یہ جملہ کفریہ ہوا کہ نہیں؟ اور نکاح باقی رہا یا ٹوٹ گیا؟

جواب

غصہ میں کہے ہوئے لفظ سے توبہ واستغفار کرلے بہتر یہ ہے کہ کلمہ پڑھ کر نکاح بھی دوبارہ پڑھوا لے اور آئندہ زبان کو قابو میں رکھے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو